aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niiyat"
نیت شوق بھر نہ جائے کہیںتو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنابرکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے
ہے وہ اک خواب بے تعبیر اس کوبھلا دینے کی نیت ہے نہیں تو
ہر جنبش نگاہ میں صد کیف بے خودیبھرتی پھرے گی حسن کی نیت کہاں کہاں
برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقیبادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
عشق میری ہی تمنا تو نہیںتیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
ہے اگر قتل عام کی نیتجسم کی چھب نکال کر چلئے
دیکھتے ہی کسی کافر کو بگڑ جاتی ہےمیں جو چاہوں بھی تو رہتی نہیں نیت اچھی
یاد محبوب فراموش نہ ہووے اے دلحسن نیت نے مجھے عشق سے نعمت دی ہے
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ مگر جلیلؔبادل کا رنگ دیکھ کے نیت بدل گئی
سب کی طرح تو نے بھی مرے عیب نکالےتو نے بھی خدایا مری نیت نہیں دیکھی
زمانے سے الگ رہ کر بھی میں شامل رہا اس میںمرے انکار میں اقرار کی نیت زیادہ تھی
رت بدلتے ہی بدل جاتی ہے نیت میریجب بہار آتی ہے توبہ شکنی ہوتی ہے
نیت نہیں خراب نہ عادی ہوں اے ندیم!''آلام روزگار سے تنگ آ کے پی گیا''!
میں نیت شب خوں سے خیمے میں گیا لیکندشمن کے سرہانے سے شمشیر اٹھا لایا
صاف و شفاف تھی پانی کی طرح نیت دلدیکھنے والوں نے دیکھا اسے گدلا کر کے
خم میں سبو میں جام میں نیت لگی رہیمے خانے ہی میں ہم رہے مے خانہ چھوڑ کر
انسان کی نیت کا بھروسہ نہیں کوئیملتے ہو تو اس بات کو امکان میں رکھنا
اب نبھانی ہی پڑے گی دوستی جیسی بھی ہےآپ جیسے بھی ہیں نیت آپ کی جیسی بھی ہے
رنگ شراب سے مری نیت بدل گئیواعظ کی بات رہ گئی ساقی کی چل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books