aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nipat"
برہ کا جان کندن ہے نپٹ سختشتاب آ مشکل آسانی یہی ہے
اس واسطے کانپوں ہوں کہ ہے آہ نپٹ سردیہ باؤ کلیجے کے کہیں پار نہ ہووے
برہ کا جان کندن ہے نپٹ سختدکھا اس وقت پر دیدار موہن
جامۂ داغ کو ملبوس کر اپنا دن راتکیونکہ یہ جامہ ترے قد پہ نپٹ ٹھیک ہے دل
اب سمندر نپٹ اکیلا ہےکیا ملا کشتیاں ڈبونے سے
تو تو نادان ہے نپٹ ناصحکب مؤثر تری نصیحت ہے
بگڑی ہے نپٹ میرؔ تپش اور جگر میںشاید کہ مرے جی ہی پر اب آن بنی ہے
دل پہنچا ہلاکی کو نپٹ کھینچ کسالالے یار مرے سلمہ اللہ تعالی
خبر لے پیر کنعاں کی کہ کچھ آجنپٹ آوارہ بوئے پیرہن ہے
ان سے کہہ کر بھی دیکھ لیں غم دلسیفؔ یہ کام بھی نپٹ جائے
کہنا ترے منہ پر تو نپٹ بے ادبی ہےزاہد جو صفت تجھ میں ہے سوزن جلبی ہے
چشم بد دور ہو نظر نہ کہیںہے نپٹ ہی بہار آنکھوں میں
دل مرے دل غم دنیا سے نپٹ لے کہ ابھیتجھے کرنی ہے نئے زخم کی مہمانی بھی
آیا ہوں پارہ دوزئی دل سے نپٹ بتنگایسے پھٹے ہوئے کو میں کب تک رفو کروں
جو گھر سے نکلے تو یہ قیامت کہ چلتے چلتے قدم قدم پرکسی کو ٹھوکر کسی کو چھکڑ کسی کو گالی نپٹ لڑاکا
کسی ڈھب سے نپٹ لو جب مزا ہےبہت زور آزمائی ہو چکی بس
ہے اضطراب دل سے نپٹ عرصہ مجھ پہ تنگآج اس تلک بہ دیدۂ تر جاؤں کیا کروں
یار جانی تو زمانے میں نپٹ کم یاب ہیںکیجئے دشمن اگر اپنا تو جانی کیجئے
تیغ ابرو کوں نپٹ کستے ہو پن حیراں ہوں میںکون سے بیمار پر یہ آب دم ہونے لگا
احوال نپٹ تنگ ہے بیمار کا تیرےاس وقت تو اے آئینہ رخسار کدھر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books