تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nizaam-e-gulshan-e-hastii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "nizaam-e-gulshan-e-hastii"
غزل
کیا گلشن ہستی پھولے پھلے اک پھول بھی جب شاداب نہیں
مرنے کے ہیں ساماں بہتیرے جینے کے مگر اسباب نہیں
نواب دہلوی
غزل
آج اک قبر پہ عالمؔ یہ لکھا دیکھا تھا
ساکن گلشن ہستی نہ مجھے یاد کریں
میرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
غزل
فضائے گلشن مقتل نشاط دیدہ و دل ہے
کہ جاں پرور بہار سبزۂ شمشیر قاتل ہے