aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "office"
مجھے تو آفس کے آٹھ گھنٹوں سے ہول آتا ہے سوچ کر یہہمارے مابین روز برسوں کی یہ جدائی پڑی رہے گی
مدت کے بعد آج میں آفس نہیں گیاخود اپنے ساتھ بیٹھ کے دن بھر شراب پی
دیکھو جسے وہ پانیر آفس میں ہے ڈٹابہر خدا مجھے بھی کہیں چھاپ دیجئے
آفس میں بھی گھر کو کھلا پاتا ہوں میںٹیبل پر سر رکھ کر سو جاتا ہوں میں
آفس کی فائلوں کو نپٹا کے شام بولیاے دن تھکا رہی ہے یہ آپادھاپ تیری
وہ لوٹ آئی ہے آفس سے ہجر ختم ہواہمارے گال پہ اک کس سے ہجر ختم ہوا
یہ دل ہے آپ کا آفس نہیں جییہاں پر آپ کی چلتی نہیں ہے
ہجر کا ایک پل بھی سہہ نہ سکااس کے آفس میں نوکری کر لی
آفس میں لیٹ آنا پہچان افسروں کیاور قصے چھیڑتے ہیں دفتر میں دل لگی کے
دن بھر تو آفس میں بک بک کرتا ہوںشام کو پھر تنہائی سالی ڈس لے گی
ہمارے بن بھلا تنہائی گھر میں کیا ہی کرتیاسے بھی ساتھ ہی آفس میں لانے لگ گئے ہیں
ایک الجھن سی رہی آفس میںگھر پہ کچھ چھوٹ گیا تھا شاید
چلو سمیٹ کے آفس کو اپنے گھر کی طرفافق کے پار وہ دیکھو اتر رہی ہے شفق
آفس بھی چلے جاتے ہیں یہ ٹوٹے ہوئے لوگدل ٹوٹنے پر اب کوئی وحشت نہیں کرتا
کم سے کم گھر کو گھر تو رہنے دیںرکھیں آفس کو اندر آفس کے
آفس کی فائلوں میں تری زلف کا خیالدل اپنے کام سے ہے دماغ اپنے کام سے
یہ بڑے شہر کا آفس میراکھا گیا کتنی مہکتی شامیں
روح القدس کی تجھ کو قسم اور مسیح کیمریم کے تجھ کو عفت دامان کی قسم
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خردفقر کا مقصود ہے عفت قلب و نگاہ
زرد موسم کے اک شجر جیسیساری بستی ہے میرے گھر جیسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books