aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ohda"
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
نہ کوئی عہدہ نہ ڈگری نہ نام کی تختیمیں رہ رہا ہوں یہاں میرا گھر بتاتا ہے
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
خدا عطا کرے عہدہ بڑا غریب کو اوربدل سکے نہ وہ خو نوکروں میں بیٹھنے کی
کہانیوں کی فضا بھی اسے تھی راس اخترؔحقیقتوں سے بھی عہدہ بر آ ہوا تھا بہت
نہ ہوا راہ محبت میں کوئی عہدہ براجو سبک دوش ہوا وہ بھی گراں بار چلا
رقابتیں مرا عہدہ بحال کرتی ہوئیمیں جان دینے کے فن میں یگانہ ہوتا ہوا
ہو عاجز کہ جسم اس قدر زور سےنہ نکلا کبھو عہدۂ مور سے
رہبرؔ اعزاز عہدہ قیادت انامسئلہ بن گئے آدمی کے لئے
حسن کے حق سے کوئی عہدہ بر آ کیا ہوگاعشق کا حق بھی ادا ہم سے کہاں ہوتا ہے
تو اپنے عہدۂ منصف سے منصف استعفیٰ دے دےاگر حق دار کا حق تجھ سے دلوایا نہیں جاتا
پیار سے دیکھا پھر مجھے اس نےپھر سے عہدہ ہوا بحال مرا
کیے ہیں سب کو عطا اس نے عہدہ و منصبمجھے بھی سینہ خراشی کے کام پر رکھا
نہ جانے راہ کے جو پیچ و خم کواسے عہدہ ملا ہے رہبری کا
کمیٹی میں خازن کا عہدہ نہیں ہےجو ہے معتمد اور صدر ففٹی ففٹی
عہدۂ عشق سے برخاست ہم اس دنیا میںخاک کی خلد مکانی کے لیے آئے ہیں
نہ رتبہ نہ عہدہ نہ زر ہے نہ زورکرے کون سرشارؔ تیرا لحاظ
سو اب میں عہدۂ دنیا سے کیا غرض رکھوںکسی نے منصب دل پر بٹھا دیا ہے مجھے
لگتا ہے اہل دنیا کو اب پانا ہے سلیلؔعہدہ خدا کا آدمی کی ذات بیچ کر
جیسے جیسے بڑھ رہا ہے میرا عہدہ دوستوںویسے ویسے روح میری اور بھی ویران ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books