aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paa-e-anaa"
اے اناؔ کس پر بھلا کیجے یقیںبک گئے غم خوار اب آئے گا کون
اے اناؔ تم مت گرانا اپنے ہی کردار کوان کو کہنے دو کہ خود داری کہاں آ گئی
اے اناؔ میری طبیعت میں ہے شوخی لیکندل شکن کوئی شرارت نہیں کرنے والی
تم ناصیہ فرسائی کو در ڈھونڈنے جاؤہم نقش کف پائے انا چوم رہے ہیں
اے اناؔ ہے یہی مرا شیوہاپنے دشمن کو بھی دعا دینا
نظر صاف آئے نہ تصویر جس میںمیں وہ آئنہ توڑنا چاہتی ہوں
بیٹھی ہوئی تھیں تخت پہ خوشیاں تو ٹھاٹ سےان کو ہٹا کے ہو گئے آسین زخم دل
شب نے رنگت کے لیے ہی ماہ و اختر کو اناؔدیکھیے ٹانکا ہے کیسے اپنی اس پوشاک میں
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
پکارو کہہ کے ہمیں چھاؤں جی نہ بہلے گابچے جو دھوپ سے پائے شجر کی گرد ہوئے
طلب کی راہ میں پائے انا سے بارہا الجھاکبھی انکار کا حلقہ کبھی اقرار کا حلقہ
جسم کے خول میں اک شہر انا رکھا ہےنام جیون کا تبھی ہم نے سزا رکھا ہے
ہے سو اداؤں سے عریاں فریب رنگ انابرہنہ ہوتی ہے لیکن حجاب خواب کے ساتھ
جو تھے محروم انا جا کر سمندر میں گرےایک دریا نے مگر اپنی روانی چھوڑ دی
اب یہ پا پوش انا کاٹتی ہےلو ہوا اپنے برابر میں بھی
ٹوٹا تعلقات کا آئینہ اس طرحعکس نشاط لمحۂ فانی بھی لے گیا
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
آئنہ صاف دل اتنا بھی نہیں اب کہ تمہیںاصل چہرے کے خط و خال دکھا ہی دے گا
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
جن پہ بارش گل ہے ان کا حال کیا ہوگازخم کھانے والے بھی باغ باغ ہیں یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books