aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paamaal"
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
پامال ہم نہ ہوتے فقط جور چرخ سےآئی ہماری جان پہ آفت کئی طرح
گل کو پامال نہ کر لعل و گہر کے مالکہے اسے طرۂ دستار غریباں ہونا
پامال ہو نہ جائے ستاروں کی آبرواے میرے خوش خرام! ذرا آنکھ تو ملا
ہم بھی کیوں دہر کی رفتار سے ہوتے پامالہم بھی ہر لغزش مستی کو سراہے جاتے
یہ کس کی لاش بے گور و کفن پامال ہوتی ہےزمیں جنبش میں ہے برہم نظام آسماں تک ہے
مت رکھیو گرد تارک عشاق پر قدمپامال ہو نہ جائے سرافراز دیکھنا
وہ جو پامال زمانہ ہیں مرے تخت نشیںدیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں
یوں تو پامال ہوئے سیکڑوں مٹنے والےپہلے گنتی میں جو آئی مری تربت آئی
راہ وفا دشوار بہت تھی تم کیوں میرے ساتھ آئےپھول سا چہرہ کمہلایا اور رنگ حنا پامال ہوا
ہر گلی کوچے میں پامال اسے ہو جانادل ہے یا نقش قدم ہے کسی ہرجائی کا
فتنہ گر شوق سے بہزادؔ کو کر دے پامالاس سے تسکین دلی گر تجھے حاصل ہو جائے
ناصح کف افسوس نہ مل چل تجھے کیا کامپامال کریں گے وہ مجھے یا نہ کریں گے
قدم قدم رم پامال سے میں تنگ آ کرترے ہی سامنے آیا ترا شکار جو تھا
ملی ہے کانٹوں کی مجھ کو قسمت مگر ہے پھولوں کی میری فطرتجہاں ہوں پامال غم ہوں لیکن جہاں بھی ہوں مسکرا رہا ہوں
مانا کہ میں پامال ہوا زخم بھی کھائےاوروں کے لیے راہ تو آسان بنا دی
کوئی گیا در جاناں پہ ہم ہوئے پامالہمارا سر نہ ہوا سنگ آستانہ ہوا
کر چکے بس مجھے پامال عدو کے آگےکیوں مری خاک اڑاتے ہو یہ کیا کرتے ہو
باغ کے مالی میرے غنچے غیروں نے پامال کئےپھر بھی تیری پھلواری کو مہکائے گا ٹھنڈا ہاتھ
کتنی پامال امنگوں کا ہے مدفن مت پوچھوہ تبسم جو حقیقت میں فغاں ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books