aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahaa.Do.n"
برف پگھلے گی اور پہاڑوں میںسالہا سال راستے رہیں گے
پڑھتا جا یہ منظر نامہ زرد عظیم پہاڑوں کادھوپ کھلی پلکوں کے اوپر برف جمی ہے آنکھوں میں
سر اٹھائے کھڑا تھا پہاڑوں پہ میںپتی پتی بکھرتا ہوا میں ہی تھا
ان کے اندر پک رہا ہے وقت کا آتش فشاںجن پہاڑوں کو ڈھکے ہیں برف جیسی عورتیں
آ پہاڑوں کی طرح سامنے آان دنوں میں بھی ہوں روانی میں
تیشۂ وقت بتائے کہ تعارف کے لیےکن پہاڑوں کی بلندی پہ کھڑا ہو جاؤں
جو دے سکا نہ پہاڑوں کو برف کی چادروہ میری بانجھ زمیں کو کپاس کیا دے گا
مت گھبرا اے پیاسے دریا سورج آنے والا ہےبرف پہاڑوں سے پگھلی تو جل ہی جل ہو جائے گا
سنے کوئی تو اب بھی روشنی آواز دیتی ہےپہاڑوں سے گپھاؤں سے بیابانوں سے غاروں سے
سنی نہ مصر و فلسطیں میں وہ اذاں میں نےدیا تھا جس نے پہاڑوں کو رعشۂ سیماب
خود کو مضبوط بنا رکھے پہاڑوں کی طرحریت کا آدمی اندر سے بکھرتا جائے
سنے کوئی تو اب بھی روشنی آواز دیتی ہےگپھاؤں سے پہاڑوں سے بیابانوں سے غاروں سے
پاؤں مارا تھا پہاڑوں پہ تو پانی نکلایہ وہی جسم کا آہن ہے کہ مٹی نکلا
پہاڑوں سے چلی پھر کوئی آندھیاڑے جاتے ہیں اوراق خزانی
ظلم سے ہیں برسر پیکار آزادی پسندان پہاڑوں میں جہاں پر کوئی جھرنا ہی نہیں
تمہارے غم کا پہاڑ ٹوٹا تو پھر یہ جاناپہاڑوں پر ہی تو ٹوٹتے ہیں پہاڑ ایسے
کیوں اپنے پہاڑوں کے سینوں کو جلاتے ہمخطرہ تو محبت کے اک پھول سے ٹل جاتا
جڑیں پہاڑوں کی ٹوٹ جاتیں فلک تو کیا عرش کانپ اٹھتااگر میں دل پر نہ روک لیتا تمام زور شباب تیرا
کسی معصوم سے جھونکے کی اک ہلکی سی دستک پرانہی پتھر پہاڑوں سے کوئی چشمہ ابلنا ہے
محبت میں کٹھن رستے بہت آسان لگتے تھےپہاڑوں پر سہولت سے چڑھا کرتے تھے ہم دونوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books