aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panting"
پتہ چلا وہ کوئی عام پینٹنگ نہیں ہےاور اس کو بیچنے والے تھے آج سیل میں ہم
جو پینٹنگ میں حسین لڑکی تھی یعنی تو تھیجو سر جھکائے اداس لڑکا تھا یعنی میں تھا
اب مجھے کیل سے لٹکنا ہےپینٹنگ سی بنا رہا ہے مجھے
پینٹنگ جان مصور کے بنے ہاتھوں کیدر و دیوار پہ یہ کائی نہیں ہو سکتی
وہ جس کو آپ نے نایاب پینٹنگ کہا ہےمجھے تو پانچ چھ رنگوں کے چار خانے لگے
شمع جس کی آبرو پر جان دے دے جھوم کروہ پتنگا جل تو جاتا ہے فنا ہوتا نہیں
مجلس میں رات ایک ترے پرتوے بغیرکیا شمع کیا پتنگ ہر اک بے حضور تھا
اک پتنگا اجرت تھیچھپکلی کی جنبش کی
سوز دروں سے اپنے شرر بن گئے ہیں اشککیوں آہ سرد کو نہ پتنگے لگائیں ہم
گرم رو راہ فنا کا نہیں ہو سکتا پتنگاس سے تو شمع نمط سر بھی کٹایا نہ گیا
چلے مقتل کی جانب اور چھاتی کھول دی ہم نےبڑھانے پر پتنگ آئے تو چرخی کھول دی ہم نے
صبح تک شمع سر کو دھنتی رہیکیا پتنگے نے التماس کیا
اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہاروشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے
تنگ آ چکے اننتؔ اب لے لے پتنگ انا کیمیں ڈھیل دے رہا ہوں یہ اور اکڑ رہی ہے
میں ہوں پتنگ کاغذی ڈور ہے اس کے ہاتھ میںچاہا ادھر گھٹا دیا چاہا ادھر بڑھا دیا
کشش چراغ کی یہ بات کر گئی روشنپتنگے خود نہیں آتے بلائے جاتے ہیں
پھر پوچھنا کہ کیسے بھٹکتی ہے زندگیپہلے کسی پتنگ کی مانند کٹ کے دیکھ
کوٹھوں پہ منہ اندھیرے ستارے اتر پڑےبن کے پتنگ میں بھی ہوا میں اڑا کیا
شب شمع پر پتنگ کے آنے کو عشق ہےاس دل جلے کے تاب کے لانے کو عشق ہے
یہ جو لال رنگ پتنگ کا سر آسماں ہے اڑا ہوایہ چراغ دست حنا کا ہے جو ہوا میں اس نے جلا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books