aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "payaade"
شام تلک آداب بجاتے گردن دکھنے لگتی ہےپیادے ہو کر شاہوں والی آبادی میں رہتے ہیں
پیادے شور برپائے ہوئے ہیںمسیحا سن رہا ہے خامشی سے
کیا ہوا جو چال چلتے مٹ گئے ہم پٹ گئےہم پیادے تھے مگر میداں میں بن کے شہہ گئے
جس کارن دیس بدیس لڑے لشکر پیادے سالار جواںقصباتی قحبہ خانے کی لچکیلی سی بھٹیاری ہے
کیا ہوگا بے لگام پیادے ترا اگرعالم پناہ پشت پناہی سمیٹ لے
جیتنے کی ہی تمنا تھی تو لشکر لاتےاک پیادے میں مری مات رکھی ہی کب تھی
عشق ہے عشق یہ شطرنج نہیں ہے صاحبمجھ پیادے کو نہ خانے سے ہٹایا جائے
ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیںسنا جو تو نے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیاہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیںمیں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
پڑے ایسے اسباب پایان کارکہ ناچار یوں جی جلا کر چلے
چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پراب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی
گوش مہجور پیام و چشم محروم جمالایک دل تس پر یہ نا امید واری ہائے ہائے
کسو کو زخود رستہ کم دیکھتے ہیںکہ آہو کو پابند رم دیکھتے ہیں
جس طرف بھی چل پڑے ہم آبلہ پایان شوقخار سے گل اور گل سے گلستاں بنتا گیا
اس تعلق سے نکلنے کا کوئی راستہ دےاس پہاڑی پہ بھی بارود لگانا نہ پڑے
پاؤں کمر تک دھنس جاتے ہیں دھرتی میںہاتھ پسارے جب خودداری رہتی ہے
نہ نگہ نے پیام نے وعدہنام کو ہم بھی یار رکھتے ہیں
قاصد نہیں یہ کام ترا اپنی راہ لےاس کا پیام دل کے سوا کون لا سکے
باتوں باتوں میں پیام مرگ بھی آ ہی گیاان نگاہوں کو حیات افزا سمجھ بیٹھے تھے ہم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books