aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pel"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ذرا سا شور بغاوت اٹھا اور اس کے بعدوزیر تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ہم ایسے پیڑ بس اتنی سی بات پر خوش تھےکہ بیل ہم سے لپٹتی ہے اور بیل سے ہم
کل تو کھیلے تھا وہ گلی ڈنڈاڈنڈ پیل آج ہو گیا سنڈا
پیل زور آپے سے باہر ہو کے جائے گا کہاںآدمی بن آدمی آ اپنے پیمانے میں آ
چبھے پاؤں میں کانٹے یاد آیاکہ ہم نے پیل ٹھکرائے بہت ہیں
کیا دن تھے خواہشوں کی بڑی ریل پیل تھیجذبوں کا ازدحام مجھے یاد ہے ابھی
تس پہ دشمن ہمارے جی کی ہوئیکجیٔ پیل آسماں کی چال
جو چھوڑ دیتا ہے دشت زوال میں تنہاوہ ریل پیل میں بازار میں ہے ساتھ مرے
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیاب کسی بات پر نہیں آتی
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیےوہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پرمجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہیتمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books