تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "peshvaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "peshvaa"
غزل
سن کے آمد ان کی از خود رفتہ ہو جاتے ہیں ہم
پیشوا لینے کو جانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
غزل
تو نے خوف مرگ مٹا دیا تو نے حق کو جینا سکھا دیا
تو حسن حسین کا پیشوا تو علی ولی کا امام ہے
ناصر شہزاد
غزل
مری نظر میں وہ طفل مسجد کے پیشوا سے بھی محترم ہے
جو احتراماً گلی سے گندم کے بکھرے دانے اٹھا رہا تھا