تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phaatak"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "phaatak"
غزل
ان پڑھ آندھی گھس پڑتی ہے توڑ کے پھاٹک محلوں کے
''اندر آنا منع ہے'' لکھ کر لٹکانے سے حاصل کیا
پرویز شاہدی
غزل
طواف کرتی ہوا کا رونا مطاف میں غل مچا رہا تھا
حرم کے پھاٹک سے بین کرتی کوئی سواری نکل رہی تھی