aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phabtii"
یاد گیسو میں ہوا میرا یہ دھجی سا بدنمجھ پہ پھبتی کہتے ہیں موباف ہے گیسو نہیں
حسن پر فرعون کی پھبتی کہیہاتھ لانا یار کیوں کیسی کہی
پھبتی کہتی ہیں ابر تر کےاچھی سوجھی مجھے رلا کر
کبھی لطیف بدن پر شکن بھی پھبتی ہےکبھی یہ پیرہن آلودہ لمس بھر کرنا
یہ عمر اور عشق ہے آزردہؔ جائے شرمحضرت یہ باتیں پھبتی تھیں عہد شباب میں
یوں تو نہیں کہ عمر گنوائی ہے دھوپ میںپھبتی سی کس رہے ہیں یہ سر کے سفید بال
یہ عمر اور عشق ہے آزردہؔ جائے شرمحضرت یہ باتیں پھبتی ہیں عہد شباب میں
طعنہ کسی پر طنز کسی پر جملے ہیں اس پر پھبتی ہے اس پراور مزے کی بات تو یہ ہے تم کو دعویٰ بے دینی کا
چشم تر پر دجلہ و جیحوں میں کیاابر سی چھا جائے جو پھبتی کہو
مصحف رخ کو وہ دکھلائیں اگر تیسوں دننئی پھبتی مجھے سوجھی کہوں سیپارے ہیں
کس طرح سے میں پیر کروں عشق کا دعویٰپھبتی نہیں یہ بات سن و سال پر اپنے
دل جلانا روٹھنا پھبتی اڑانا کوسناکس سے سیکھا ہے یہ تو نے خود کو بہلانے کا ڈھنگ
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوزندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاںسخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیںرخ ہواؤں کا جدھر کا ہے ادھر کے ہم ہیں
دریا ہو یا پہاڑ ہو ٹکرانا چاہئےجب تک نہ سانس ٹوٹے جیے جانا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books