aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phuulnaa"
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
گھروندے پر بدن کے پھولنا کیاکرائے پر تو اس میں رہ رہا ہے
دل کی یہ آب و ہوا اتنی مخالف ہے اگراور انہی موسموں میں پھولنا پھلنا پڑ جائے
دیکھنا مغرب کی جانب یہ شفق کا پھولناڈوبتے سورج نے سونے میں سہاگا کر دیا
مظلوموں کی آہ نہ لیناپھولنا پھلنا مشکل ہوگا
انگڑائی لی چمن میں جو فصل بہار نےسوکھے شجر کو پھولنا پھلنا بھی آ گیا
سر تن سے کٹ کے لایا شگوفہ ہمارا خونشاخ سناں کا پھولنا پھلنا محال تھا
زمیں کی کوکھ اسے بانجھ کر گئی ورنہچمن کا پھولنا پھلنا بہت ضروری ہے
خزاں دیدہ شجر ہوں پھولنا پھلنا مگر چاہوںمرے حق میں بہاروں کی حمایت چاہئے کچھ اور
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنےاس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
شبنم کی طرح پھولوں پہ رو اور چمن سے چلاس باغ میں قیام کا سودا بھی چھوڑ دے
خوشبو کی طرح گزرو مری دل کی گلی سےپھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن
آج کیا بات ہے کہ پھولوں کارنگ تیری ہنسی سے ملتا ہے
مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیںآپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملےخشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیاپھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
مہک رہی ہے زمیں چاندنی کے پھولوں سےخدا کسی کی محبت پہ مسکرایا ہے
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books