تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "plan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "plan"
غزل
ترے دفتروں کی حدود میں مری قسمتوں کے ہیں فیصلے
یہاں روز اڑتی ہیں دھجیاں یہاں روز بنتے پلان ہیں
اکمل نذیر
غزل
عشق کی حالت کچھ بھی نہیں تھی بات بڑھانے کا فن تھا
لمحے لا فانی ٹھہرے تھے قطروں کی طغیانی تھی
جون ایلیا
غزل
مرے فکر و فن تری انجمن نہ عروج تھا نہ زوال ہے
مرے لب پہ تیرا ہی نام تھا مرے لب پہ تیرا ہی نام ہے