aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pulanda"
اپنی حیات عشق پہ ڈالیں اگر نظرناخوش گواریوں کا پلندہ دکھائی دے
نہ کوئی شکل ہی ابھری نہ کوئی خاکہ بناتمام شعروں سے کاغذ کا اک پلندہ بنا
سمندر کو نہیں ہے معاف کرناگناہوں کا پلندہ چھوڑتا ہے
پڑا ہوا ہوں پلندہ سا اپنے سامنے میںاور اس پلندے کے پرزے اڑاتا رہتا ہوں
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
یہ نیا شہر تو ہے خوب بسایا تم نےکیوں پرانا ہوا ویران ذرا دیکھ تو لو
داغؔ کو یوں وہ مٹاتے ہیں یہ فرماتے ہیںتو بدل ڈال ہوا نام پرانا تیرا
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میںایک پرانا خط کھولا انجانے میں
تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہےتیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے
آنکھیں ملاؤ غیر سے دو ہم کو جام مےساقی تمہیں قسم ہے پلانا سہی سہی
پھٹا پرانا خواب ہے میرا پھر بھی تابشؔاس میں اپنا آپ چھپایا جا سکتا ہے
نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک پرانا چل رہا ہے
نم کی ترسیل سے آنکھوں کی حرارت کم ہوسرد خانوں میں کوئی خواب پرانا نہ پڑے
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑاسولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
بدل رہے ہیں کئی آدمی درندوں میںمرض پرانا ہے اس کا نیا علاج بھی ہو
ناصرؔ تیرا میت پراناتجھ کو یاد تو آتا ہوگا
تقاضہ وقت کا کچھ بھی ہو یہ دلوہی قصہ پرانا چاہتا ہے
یاد کر کے مجھے تکلیف ہی ہوتی ہوگیایک قصہ ہوں پرانا سا بھلا دے مجھ کو
ہر سال نئے پتے بدل دیتے ہیں تیوربوڑھا ہے مگر پیڑ پرانا نہیں لگتا
اپنے غم کو گیت بنا کر گا لیناراگ پرانا تیرا بھی ہے میرا بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books