aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur-aab"
اس کو چشم پر آب دے دیناقطرہ قطرہ حساب دے دینا
چشم پر آب گھٹا سی اس کیدیکھیے ریگ شناسی اس کی
آنسو کی طرح دیدۂ پر آب میں رہناہر گام مجھے خانۂ سیلاب میں رہنا
یوں دیکھ مرے دیدۂ پر آب کی گردشدریا میں ہو جس طرح سے گرداب کی گردش
حالت تو دیکھ لی مری چشم پر آب کیساقی نہیں ہوس مجھے جام شراب کی
رہ گیا دیدۂ پر آب کا ساماں ہو کروہ جو رہتا تھا مرے ساتھ مری جاں ہو کر
طوفاں ہے موجزن مری چشم پر آب میںڈوبا طلسم عشق سے دریا حباب میں
قدم نہ رکھ مری چشم پرآب کے گھر میںبھرا ہے موج کا طوفاں حباب کے گھر میں
چشم پر آب سبھی درد سنائے ہم کونقش امید ہے وہ یاد نہ آئے ہم کو
نہ دل میں صبر نہ اب دیدۂ پر آب میں خوابشتاب آ کہ ہمیں آوے اس عذاب میں خواب
چشم نم سے دیکھتا ہے کیوں مری چشم پر آبتیرے دل کی برف نے دیکھا نہیں ہے آفتاب
مطمئن دل ان کی الفت سے مگر آنکھیں پر آبآہ دیوانے کی دنیا آہ دیوانے کا خواب
خوشی نہ مل سکی آنکھیں مری پر آب رہیںخیال و خواب کی باتیں خیال و خواب رہیں
چاہے جتنے بھی ہوں پر آب نہیں رہتے ہیںہنس اڑ جائیں تو تالاب نہیں رہتے ہیں
منظر چشم جو پر آب ہوا جاتا ہےچمن دل مرا شاداب ہوا جاتا ہے
ابر ساں ہر چند رکھا چشم کو پر آب ہمکر سکے پر کشت الفت کا نہیں شاداب ہم
لگتا ہے بحر شب بڑا پر آب دیکھناتم کو ڈبو نہ دے کہیں یہ خواب دیکھنا
مقدر مری چشم پر آب کابرستی ہوئی رات برسات کی
دیکھیے ابر کی طرح اب کےمیری چشم پر آب کی سی ہے
پڑی تھی کشت تمنا جو خشک مدت سےرہین منت چشم پر آب ہو کے رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books