aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaabil-e-afv"
قابل عفو میں نہیں نہ سہینہ کریں آپ درگزر نہ کریں
اسے قابلؔ کی چشم نم سے دیرینہ تعلق ہےشب غم تم کو کیا جانے ستارو تم تو سو جاؤ
آج قابلؔ مے کدے میں انقلاب آنے کو ہےاہل دل اندیشۂ سود و زیاں تک آ گئے
اضطراب دل سے قابلؔ وہ نگاہ بے نیازبے خبر معلوم ہوتی ہے مگر ہوتی نہیں
راستہ کٹ ہی جائے گا قابلؔشوق منزل اگر سلامت ہے
یہ طرز فکر یہ رنگ سخن کہاں قابلؔترے کلام سے پہلے ترے کلام کے بعد
کچھ دیر کسی زلف کے سائے میں ٹھہر جائیںقابلؔ غم دوراں کی ابھی دھوپ کڑی ہے
ذوق خود آگہی نے اے قابلؔکتنے بت خانے توڑ ڈالے ہیں
رضائے دوست قابلؔ میرا معیار محبت ہےانہیں بھی بھول سکتا تھا اگر ان کی خوشی ہوتی
خود اس کی زندگی اب اس سے برہم ہوتی جاتی ہےانہیں ہوگا بھی پاس خاطر قابلؔ تو کیا ہوگا
خوشبوئے انتظار سے مہکی ہوئی ہے راتقابلؔ نہ جانے کس کو بلاتی ہے چاندنی
ہمیں پر منحصر ہے رونق بزم جہاں قابلؔکوئی نغمہ ہو اپنا ہی رہین ساز ہوتا ہے
دیکھ ہماری دید کے کارن کیسا قابل دید ہواایک ستارہ بیٹھے بیٹھے تابش میں خورشید ہوا
کوئی فضاؔ تو ملے ہم کو قابل پراوزاب ان حدوں میں بھلا بال و پر کہاں کھولیں
ہم کہاں قابل غم دل تھےاک ستم گر کی مہربانی ہے
قدموں سے اتنا دور کنارہ کبھی نہ تھانا قابل عبور یہ دریا کبھی نہ تھا
کیف سرور و سوز کے قابل نہیں رہایہ اور دل ہے اب وہ مرا دل نہیں رہا
جاتا رہا قلب سے ساری خدائی کا عشققابل تعریف ہے تیرے فدائی کا عشق
نہ تو ملنے کے اب قابل رہا ہےنہ مج کو وہ دماغ و دل رہا ہے
کیا ہے روشناس عفو میں نے تیری رحمت کولیا وہ کام عصیاں سے جو ایماں سے نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books