aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qiraan-e-baaham"
خزاں کا خوف بھی ہے موسم بہار بھی ہےکبھی تمہارا کبھی اپنا انتظار بھی ہے
سلوک دوست نے کیا ایسا کر دیا ہے کرنؔکہ عمر کٹ گئی دل کو مگر قرار نہیں
طوفان باد و باراں میں سب بہہ گیا کرنؔبرسات اب کی باعث رحمت ہوئی نہیں
کرنؔ وہ پچھلے دنوں کی تو بات اور ہی تھیاگرچہ ملنے کو یوں کتنے ماہ و سال ملے
چراغ تو ہیں مگر اتنے دھندلے دھندلے کیوںکرنؔ تمہارے تو یہ نقش پا نہیں ہوتے
اسی مقام پہ تم بھی کرن چلے آؤجہاں پہ تم نے بدل دی تھی زندگی میری
بارگاہ صنم میں جانا ہےاے کرنؔ تو بھی با وضو ہو جا
جی تو کرتا ہے اے کرنؔ تجھ کوآفتابوں میں ڈھال کر رکھ دوں
کس کو خبر کرنؔ ہے کہاں منزل حیاتمشکل سمجھ رہا ہوں ابھی ابتدا کو میں
منہ پر یہ گوشوارہ موتی کا جلوہ گر ہےجیسے قران باہم ہو ماہ و مشتری کا
جمال یار سے روشن ہوئی مری دنیاوہ چمکی دل میں کرن ماہتاب سے پہلے
اب واعظ و زاہد ہیں بہم دست و گریباںاک جنگ جمل آج مساجد میں چھڑی ہے
بہار وقت کا ہر اک چلن شکستہ ہےیہی سبب ہے چمن کا بدن شکستہ ہے
اب ان میں اپنا لہو ہو کہ کوئی شوخ کرنورق جو سادہ ہے نقش و نگار مانگے ہے
سبزۂ خط ہے پیمبر رخ ہے قرآن بہارتو ہے قبلہ تو ہے کعبہ تو ہے ایمان بہار
دنیا فریب رشتۂ باہم نہ دے مجھےجو بھائی چارگی کا ہو پیکر وہ بھائی دے
ربط باہم پہ ہمیں کیا نہ کہیں گے دشمنآشنا جب ترے پیغام سے جل جاتے ہیں
واہ کیا چیز ہے یہ شدت ربط باہمبارہا خود پہ مجھے تیرا گماں ہوتا ہے
آپ کو گر کچھ خیال وعدۂ باہم رہےمبتلائے آرزو کیوں مبتلائے غم رہے
قریب آتے مگر کچھ فاصلہ بھی درمیاں رہتاکمی یہ رہ گئی ہے باوجود ربط باہم بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books