aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raa.anaa"
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئےآپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئیمیں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
ہمیں بھی اپنے اچھے دن ابھی تک یاد ہیں راناؔہر اک انسان کو اپنا زمانہ یاد رہتا ہے
بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا
وہ جس کے واسطے پردیس جا رہا ہوں میںبچھڑتے وقت اسی کی طرف نہیں دیکھا
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
الماری سے خط اس کے پرانے نکل آئےپھر سے مرے چہرے پہ یہ دانے نکل آئے
مٹی میں ملا دے کہ جدا ہو نہیں سکتااب اس سے زیادہ میں ترا ہو نہیں سکتا
اللہ غریبوں کا مددگار ہے راناؔہم لوگوں کے بچے کبھی سردی نہیں کھاتے
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیرگواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا
دنیا تری رونق سے میں اب اوب رہا ہوںتو چاند مجھے کہتی تھی میں ڈوب رہا ہوں
اچھا ہوا کہ میرا نشہ بھی اتر گیاتیری کلائی سے یہ کڑا بھی اتر گیا
تھکن کو اوڑھ کے بستر میں جا کے لیٹ گئےہم اپنی قبر مقرر میں جا کے لیٹ گئے
جدا رہتا ہوں میں تجھ سے تو دل بے تاب رہتا ہےچمن سے دور رہ کے پھول کب شاداب رہتا ہے
مختصر ہوتے ہوئے بھی زندگی بڑھ جائے گیماں کی آنکھیں چوم لیجے روشنی بڑھ جائے گی
دہرا رہا ہوں بات پرانی کہی ہوئیتصویر تیرے گھر میں تھی میری لگی ہوئی
تمہارے جسم کی خوشبو گلوں سے آتی ہےخبر تمہاری بھی اب دوسروں سے آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books