aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raashid"
حسرت انتظار یار نہ پوچھہائے وہ شدت انتظار نہ پوچھ
وصال دوست سے بھی کم نہ ہو سکی راشدؔازل سے پائی ہوئی تشنگی کو کیا کیجے
ترے کرم سے خدائی میں یوں تو کیا نہ ملامگر جو تو نہ ملا زیست کا مزا نہ ملا
نزع کا اب وقت ہے اتنا تو کہہ دیجے رشیدؔآنے والے جلد آ یہ آخری آواز ہے
تو آشنائے جذبۂ الفت نہیں رہادل میں ترے وہ ذوق محبت نہیں رہا
جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہےتو ہر زبان سے بس اللہ ہو نکلتا ہے
ہے یہ انساں بڑے استاد کا شاگرد رشیدکر سکے کون اگر یہ بھی خلافت نہ کرے
کم ہی اب رہ گئے ہیں جو راشدؔدرد کی محفلیں سجاتے ہیں
کیا نہیں مقدر میں کیا لکھا نہیں معلومآسمان چل جائے چال کیا نہیں معلوم
احوال شب غم پہ رشیدؔ آج وہ بولےقائل ترے اس جھوٹے فسانے کے نہیں ہم
پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشیدؔپھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص
غم ہے سناٹوں میں قدموں کے نشاں تک راشدؔوہ اندھیرا ہے کہ دیواروں سے رستا چاہوں
رنگ رسوائی سہی شہر کی دیواروں پرنام راشدؔ کا ابھرنا تو ابھی باقی ہے
اب تو اک پل کے لیے بھی نہ گنوائیں گے تمہیںخود کو ہاریں گے مگر جیت کے لائیں گے تمہیں
مجھے تجھ سے بچھڑ جانے کا دکھ ہےکلی کے کھل کے مرجھانے کا دکھ ہے
مجرم ہے تمہارا تو سزا کیوں نہیں دیتےاس شخص کو جینے کی دعا کیوں نہیں دیتے
مجھے دریا بنانا چاہتی ہےیہ دنیا ڈوب جانا چاہتی ہے
مزار حسن سے آتی ہے یہ صدا راہیؔوفا پہ دیکھیے اب کون جان دیتا ہے
درد اپنا تھا تو اس درد کو خود سہنا تھانہ کسی اور سے دکھ اپنا کبھی کہنا تھا
جب وہ مجھ کو دیکھتا ہے ہنس کے کہتا ہے رشیدؔکتنی پابند وفا ہے زندگانی آپ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books