aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rad"
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہےاس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
ہم نے پیہم قبول و رد کر کےاس کو ایک امتحان میں رکھا
ستم کے بہت سے ہیں رد عملضروری نہیں چشم تر کیجیے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پرمیری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
اب اس طرح جو مجھے رد کرو گے ممکن ہےتمہاری ضد میں مرا اعتراف ہو جائے
کیوں رد قدح کرے ہے زاہدمے ہے یہ مگس کی قے نہیں ہے
اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میںلوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہئے
تمام شہر میں ملے گلے ہزار رات سےمگر کہیں کسی جگہ دیا ملا نہیں ملا
ان پر کسی موسم کا اثر کیوں نہیں ہوتارد کیوں تری یادوں کی اڑانیں نہیں ہوتیں
میں وہاں کیسے حقیقت کو سلامت رکھوںجس جگہ رد و بدل ہو گئے افسانے تک
یہ میری اپنی دعائیں جنہوں نے رد ہو کرگلے سے مجھ کو لگایا تو میں اکیلا تھا
بے رزم دن گزار لیا رتجگا مناؤاے اہل بزم جاگ اٹھو رات ہو گئی
کل ملا کے ہے اثاثہ مرا یہ عمر رواںرد نہیں ہوگی دعا رب مرا برکت دے گا
ہزار شکر ترا اے مرے خدائے جنوںکہ مجھ کو راہ خرد سے گریز پا رکھا
تو پھر یہ رد مناجات کی نحوست کیوںکبھی سنا کہ عبادت کا قحط پڑ گیا ہے؟
رہ شہادت پہ سر کے ہم راہ اک آسیب چل رہا ہےہمیں نہ نکلیں یزید دوراں کہ خود کو شبیر کر رہے ہیں
کیا بلاغت آ گئی اس کے بدن کے متن میںچند لفظوں کا جو کچھ رد و بدل میں نے کیا
گر چلیں راہ طلب میں توڑ ڈالوں اپنے پاؤںبس کبھی ساقی کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہوں میں
مال جب اس نے بہت رد و بدل میں ماراہم نے دل اپنا اٹھا اپنی بغل میں مارا
میں ایک شام جو لوٹا غبار جاں بن کربکھر کے رہ گیا راہوں کی داستاں بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books