aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ramna"
تیرے آنگن کے پچھواڑےسبز درختوں کا رمنا تھا
رمنہ خالی رم آہوئے معانی سے ہواچھپ کے بیٹھا ہی تھا میں زیبؔ نیستان میں آ
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
آپ اپنے سے ہم سخن رہناہم نشیں سانس پھول جاتی ہے
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئےآپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔوہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں
دل کی باتیں نہیں ہے تو دلچسپ ہی کچھ باتیں ہوںزندہ رہنا ہے تو دل کو بہلانا تو ہوگا
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئیمیں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
گزشتہ سال کے زخمو ہرے بھرے رہناجلوس اب کے برس بھی یہیں سے نکلے گا
ہمیں بھی اپنے اچھے دن ابھی تک یاد ہیں راناؔہر اک انسان کو اپنا زمانہ یاد رہتا ہے
چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھاپر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا
بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھاتمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
کون پرسان حال ہے میرازندہ رہنا کمال ہے میرا
الماری سے خط اس کے پرانے نکل آئےپھر سے مرے چہرے پہ یہ دانے نکل آئے
اچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانادعا آساں نہیں رہنا سخن دشوار ہو جانا
مٹی میں ملا دے کہ جدا ہو نہیں سکتااب اس سے زیادہ میں ترا ہو نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books