aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rand"
رو تو حاتمؔ 'حسین' کے غم میںاور رونا تو رانڈ رونا ہے
کن کے کہنے میں جو ہوا سو ہوارانڈ رونا نہ رو ہوا سو ہوا
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتابدل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیںسب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے
تم بنو رنگ تم بنو خوشبوہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں
تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کیکیسے انگڑائی سے شکایت ہو
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھےتو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے
پھول سے رنگ جدا ہونا کوئی کھیل نہیںاپنی مٹی کو کہیں چھوڑ کے جائیں کیسے
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئےآپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
سارے رند اوباش جہاں کے تجھ سے سجود میں رہتے ہیںبانکے ٹیڑھے ترچھے تیکھے سب کا تجھ کو امام کیا
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتارنج راحت فزا نہیں ہوتا
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہےعجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیںاس رنگ کو کیا جانے پوچھو تو کبھی پی ہے
جس قدر اس سے تعلق تھا چلا جاتا ہےاس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی
نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیرؔکسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے
اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاںمیں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو
آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پرلوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دوتمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books