aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ranjish"
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں
مرے طائر نفس کو نہیں باغباں سے رنجشملے گھر میں آب و دانہ تو یہ دام تک نہ پہنچے
ہم نے رنجش میں یہ نہیں سوچاکچھ سخن تو زباں کے تھے ہی نہیں
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہےبس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
ہر چند کہ ہر روز کی رنجش ہے قیامتہم کوئی دن اس کو بھی مگر دیکھ رہے ہیں
ہم سے عبث ہے گمان رنجش خاطرخاک میں عشاق کی غبار نہیں ہے
پردۂ آزردگی میں تھی وہ جان التفاتجس ادا کو رنجش بے جا سمجھ بیٹھے تھے ہم
کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھیمجھ کو احساس دلا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی
نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشےایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں
تیری رنجش کی انتہا معلومحسرتوں کا مری شمار نہیں
کس نے کہا تھا ٹوٹی ہوئی ناؤ میں چلودریا کے ساتھ آپ کی رنجش فضول ہے
آپ کی رنجش بے جا ہی بہت ہے مجھ کودل پہ ہر تازہ مصیبت نہیں دیکھی جاتی
میں بولوں تو چپ ہوتے ہیں اب آپ جبھی تکیہ رنجش بے جا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
ہمیں قرینۂ رنجش کہاں میسر ہےہم اپنے بس میں جو ہوتے ترا گلا کرتے
اس نے سونپا نہیں مجھ کو مرے حصے کا وجوداس کی کوشش ہے کہ مجھ سے مری رنجش بھی رہے
انہیں کو رنجش بے جا ہے لیکن ہے تو ہم سے ہےمحبت گر نہ ہو باہم شکایت درمیاں کیوں ہو
یہ رنجش میں ہم کو ہے بے اختیاریتجھے تیری کھا کر قسم دیکھتے ہیں
اب میں ہوں اور لطف و کرم کے تکلفاتیہ کیوں حجاب رنجش بے جا بنا دیا
اتنی تہذیب رہ و رسم تو باقی تھی کہ وہلاکھ رنجش سہی وعدہ تو وفا کرتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books