aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riyaz"
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگایہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکاتو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہےیا وہ کوئی ابلیس ہے یا میرا خدا ہے
سن کے اشعار مرے سب یہی کہتے ہیں ریاضؔاس کی قسمت ہے بری اور طبیعت اچھی
مدت سے یہ عالم ہے دل کا ہنستا بھی نہیں روتا بھی نہیںماضی بھی کبھی دل میں نہ چبھا آئندہ کا سوچا بھی نہیں
پتھر سے وصال مانگتی ہوںمیں آدمیوں سے کٹ گئی ہوں
بے اماں تھا آپ لیکن معجزہ ہے یہ ریاضؔہالۂ شفقت تھا اس کو آسرا دیتے ہوئے
کبھی دھنک سی اترتی تھی ان نگاہوں میںوہ شوخ رنگ بھی دھیمے پڑے ہواؤں میں
ریاض ہستی کے ذرے ذرے سے ہے محبت کا جلوہ پیداحقیقت گل کو تو جو سمجھے تو یہ بھی پیماں ہے رنگ و بو کا
چار سو ہے بڑی وحشت کا سماںکسی آسیب کا سایہ ہے یہاں
اہل محشر سے نہ الجھو تم ریاضؔحشر میں دیوانگی اچھی نہیں
رکا نہ ظلم مرے راکھ بننے پر بھی ریاضؔہوا کی خو تو وہی ہے مجھے جلا کر بھی
یہ کس کے آنسوؤں نے اس نقش کو مٹایاجو میرے لوح دل پر تو نے کبھی بنایا
داڑھی کی نہیں ریاضؔ اب شرمجب پا گئے بے حساب پی لی
دل میں تو بہت کچھ ہے زباں تک نہیں آتامیں جتنا چلوں پھر بھی یہاں تک نہیں آتا
نہ ستائے کوئی کسی کو ریاضؔنہ ستم کا گلا کرے کوئی
مسکراتی آنکھوں کو دوستوں کی نم کرنارام ایسے افسانے چھوڑ دو رقم کرنا
آلودۂ گناہ ہے اپنا ریاض بھیشب کاٹتے ہیں جاگ کے مغ کی دکاں میں ہم
ریاضؔ اچھے مسلماں آپ بھی ہیںکہ دل آیا بھی تو کافر حسیں پر
کہیں جنگل کہیں دربار سے جا ملتا ہےسلسلہ وقت کا تلوار سے جا ملتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books