aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roast"
اے شب ہجر راست کہہ تجھ کوبات کچھ صبح کی بھی آتی ہے
مہنگائی راہ راست پہ لے آئی کھینچ کربچتی نہیں رقم بری عادات کے لئے
غم کے پیچھو راست کہتے ہیں کہ شادی ہووے ہےحضرت رمضاں گئے تشریف لے اب عید ہے
غم سے اب ہوگی براہ راست میری گفتگودوستو تیمار دارو غم گسارو تخلیہ
بہ راہ راست ان کو مانگتا ہوںتکلف کا دعا میں کام کیا ہے
بہ راہ راست کوئی فرض ادا نہیں ہوتاوہی سفارشیں سننا سفارشیں لکھنا
مجھ کو براہ راست کوئی تجربہ نہیںان گل رخوں میں کہتے ہیں بوئے وفا نہیں
ہم نہ کہتے تھے کہ حالیؔ چپ رہوراست گوئی میں ہے رسوائی بہت
دل کیونکے راست آوے دعواے آشنائیدریائے حسن وہ مہ کشتی بکف گدا تو
ٹھہریں کبھی کجوں میں نہ دم بھر بھی راست روآیا کماں میں تیر تو سن سے نکل گیا
راست بازی کر اگر ناموری ہے درکاردار سے خلق میں آوازۂ منصور رہا
جیت کا پڑتا ہے جس کا داؤں وہ کہتا ہوں میںسوئے دست راست ہے میرے کوئی فرخندہ پے
مہر کے ولولۂ راست سے پو پھٹتی ہےمہر کے جذبۂ مقلوب سے دن ڈھلتا ہے
وہ جھوٹ سچ سے پرے رات کچھ سناتا تھادلوں میں راست اترتا گیا سخن اس کا
وصل و ہجراں میں تناسب راست ہونا چاہئےعشق کے رد عمل کا مسئلہ چھیڑوں گا میں
وہ دن بھی تھے جب اندھیری راتوں میں بھی قدم راہ راست پر تھےاور آج جب روشنی ملی ہے تو زیست بھٹکی ہوئی ملے گی
براہ راست نہ چھونا کبھی وہ شعلۂ طورذرا ذرا سا اسے استعارہ کر کے لاؤ
کیوں کر کروں میں بات چپ و راست یار کیرہتے ہیں ساتھ ساتھ نگہباں ادھر ادھر
کتنوں کو راہ راست پہ لایا حسنؔ مگردرویش اس ثواب سے بھی مطمئن نہیں
ان کی تیرہ زلفوں سے تشبیہیں دے کرشب کو راہ راست پہ لایا جا سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books