aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roq.o.n"
جو ان روزوں مرا غم ہے وہ یہ ہےکہ غم سے بردباری جا رہی ہے
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکنمیں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
مٹی کی یہ دیوار کہیں ٹوٹ نہ جائےروکو کہ مرے خون کی رفتار بہت ہے
روک سکتے ہو تو روکو جاذلؔیہ جو سانسوں کی رسد ہے، حد ہے
روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکوکچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری
ان روزوں اتنی غفلت اچھی نہیں ادھر سےاب اضطراب ہم کو دو دو پہر رہے ہے
دل کی دنیا ہلتی ہے روکو اپنی نظروں کوکافر لوٹے لیتی ہیں آج تجلی خانہ بھی
اٹھو عزمؔ اس آتش شوق کو سرد ہونے سے روکواگر رک نہ پائے تو کوشش یہ کرنا دھواں کھو نہ جائے
آنکھوں میں آئے اشک نے آنکھوں سے یہ کہااب روکو یا گراؤ ہمیں ہم تو آ لئے
دل کو روکوں کہ چشم گریاں کوایک ہی خوب کام ہوتا ہے
راستے میں کہیں کھونا ہی تو ہےپاؤں کیوں روکوں کہ دریا ہی تو ہے
جیسے کوئی جسم کے اندر دیواریں سی توڑتا ہےدیکھو اس پاگل وحشی کو روکو اس دیوانے کو
میں روکوں لیکن کیا روکوںجائے گا گھر جانے والا
دم آخر علاج سوز غم کہنے کی باتیں ہیںمرا رستہ نہ روکیں راستہ لیں چارہ گر اپنا
پھیلتے ہوئے شہرو اپنی وحشتیں روکومیرے گھر کے آنگن پر آسمان رہنے دو
دریا پہ بند باندھ کے روکو جگہ جگہایسا نہ ہو کہ آدمی جی بھر کے رو سکے
جب وصل تھا ان روزوں یک دل ہی پہ آفت تھیاب جان کا ہے سودا ہیہات جدائی میں
میری طرف نہ دیکھو اپنی نظر کو روکودنیائے عاشقی میں ہیجان ہو نہ جائے
وفور رحمت باری ہے مے خواروں پہ ان روزوںجدھر سے ابر اٹھتا ہے سوئے مے خانہ آتا ہے
دل پر کھولے اڑنے کے لئے اڑنے کا مگر امکان کہاںروکیں پیروں کی زنجیریں پنجرے کی چار دواری بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books