aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rub-e-maskuu.n"
ہے مرا دشت جنوں سات آسمانوں سے دو چندربع مسکوں وادئ وحشت کی چوتھائی نہیں
دیار دوست میں عشاق بیچارے جہاں بیٹھےپکڑ کر کان اٹھایا خاک روب کوئے جاناں نے
اے شوقؔ رونا آتا ہے اس بد نصیب پرجو خاک روب کوچۂ جاناں نہ ہو سکا
روح مجنوں ابھی بیتاب ہے صحراؤں میںخاک بے وجہ نہیں اڑتی بیابانوں کی
جا کبھی نجد کی جانب بھی عزیزؔروح مجنوں کو ذرا شاد تو کر
چل بیاباں کی طرف جی نہیں گھبرانے کاروح مجنوں سے گھر آباد ہے ویرانے کا
نہیں بگولا میان ہاموں جو مجھ سے پوچھو تو صاف کہہ دوںتلاش لیلیٰ میں روح مجنوں ہر ایک جانب بھٹک رہی ہے
دل مصر تھا بارہا کچھ جانچنے کو رک گئےآخرش اس نے ہمیں بار دگر جانے دیا
رخ انسانیت پر بھیگے جوتے مار دیتی ہےیہاں پر بھوک اب معصوم بچے مار دیتی ہے
کثرت شوق محبت میں مجھے ہر طرح سےجس طرف دیکھوں رخ دل دار آتا ہے نظر
وہ زیارت گہہ مجنوں بہت آباد ہوئیاپنی وحشت کے لئے اب کوئی ویرانہ بنا
ہے اسی میں قلب محزوں شرطیہ کہتا ہوں میںکھول مٹھی تیری چوری مہ لقا پکڑی گئی
باغ ہستی میں سرخ رو نہ ہوئےگل کے ہر خار خار کو دیکھا
شمع روشن جسم فانوس خیالی میں ہے آجروح جوں مثل مگس مکڑوں کی جالی میں آج
کیوں نہیں آئی روحؔ موت مجھےخودکشی کو بھی مطلبی سمجھو
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
میں ہوں اور سمندر ہے پیش ساعد سیمیںدر پس رخ زریں پربتوں کے منظر ہیں
دشت وحشت میں بگولا تھا کہ دیوانہ تراروح مجنوں بہر استقبال آ کر لے گئی
ہو در مے خانہ پر بے دخت رز بیٹھے ہوئےحضرت ممنوںؔ یہی کیا شیوۂ اشراف تھا
وہ بار بار دیکھتے ہیں آئنہ میں منہاللہ ان کا روئے پر انوار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books