تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rufaqaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "rufaqaa"
غزل
ابھی اشارا ہوا ہے مجھ کو کہ ساتھ میرے ہوں چند رفقا
سو واپسی کا ہے در کھلا ہے میں بس وفادار چن رہا ہوں
محمد راشد اطہر
غزل
نعیمؔ اس واسطے بھی اب غزل کہنا ضروری ہے
کہیں رفقا نہ کہہ دیں وہ جہاں داری میں رہتا ہے
عبدالسمیع صدیقی نعیم
غزل
اس دن پہلی بار ہوا تھا مجھ کو رفاقت کا احساس
جب اس کے ملبوس کی خوشبو گھر پہنچانے آئی ہے
جون ایلیا
غزل
جب اس نے مجھ سے یہ کہا تھا عشق رفاقت ہی تو نہیں
تب میں نے ہر شخص کی صورت مشکل سے پہچانی تھی