aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rutba"
اب حسن کا رتبہ عالی ہے اب حسن سے صحرا خالی ہےچل بستی میں بنجارہ بن چل نگری میں سوداگر ہو
پھڑک اٹھا کوئی تیری ادائے ما عرفنا پرترا رتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرينوں میں
بہتر ہے کہ اس بزم سے اٹھ آئیے محسنؔسرقے کو جہاں رتبۂ الہام دیا جائے
مسند گل منزل شبنم ہوئیدیکھ رتبہ دیدۂ بے دار کا
ہاں ہاں ترا رقیب سے بے شک ہے ربط ضبطرتبہ یقین کا ہے زیادہ گمان سے
مر کے پایا شہید کا رتبہمیری اس زندگی کی عمر دراز
اسے چراغ کا رتبہ کہوں یا رعب کہوںہوا کے پر مری دہلیز پر سمٹنے لگے
دل نے پایا ہے محبت کا یہ عالی رتبہآپ کے درد دواکار کی خدمت کر کے
جالبؔ میرے شعر سمجھ میں آ جاتے ہیںاسی لیے کم رتبہ شاعر کہلاتا ہوں
تمہارے حسن سے کیا رتبہ ماہ کنعاں کووہی تو چاند جسے ڈوبنے کو چاہ ملے
دیر سے آج مرا سر ہے ترے زانو پریہ وہ رتبہ ہے جو شاہوں کو ملا کرتا ہے
وہ آنکھ بھی اٹھا کے ہمیں دیکھتے نہیںرتبہ پہنچ گیا ہے یہ رنج و ملال کا
عجیب رتبہ عنایت کیا ہے قنبر کوغلام یا شہ دلدل سوار ہم بھی ہیں
ہم بانسری پر موت کی گاتے رہے نغمہ ترااے زندگی اے زندگی رتبہ رہے بالا ترا
ساری گستاخیاں رہیں قائماس پہ رتبہ وقار جھوٹا ہے
گلشن فردوس پر کیا ناز ہے رضواں تجھےپوچھ اس کے دل سے جو ہے رتبہ دان لکھنؤ
مجھے رتبۂ غم بتانا پڑے گااگر میرے پیچھے زمانہ پڑے گا
رتبہ افتادگی کا دیکھو ہےعرش کے بھی پرے مقام مرا
جب چشم کیا تیری طرف اہل نظر نےحد درجہ فزوں رتبہ و جاہی نظر آیا
خلق میں گرد یتیمی سے گہر کی قدر ہےخاکساری سے فزوں رتبہ ہمارا ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books