aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruud"
سونے کی گائے کی قسم اور رود نیل کیفرعون کی قسم تجھے ہامان کی قسم
پھر رود بے وفائی میں بہتا رہا یہ جسمیہ رنج ہے کہ تیری طرف سے دعا ملی
کس صحرا کی دھول ہے سب کی آنکھوں میںبے موج و بے رود کنارے کس کے ہیں
حال کے زنداں سے باہر کچھ نہیں جز رود مرگاور اس زنداں میں جز زنجیر پا کچھ بھی نہیں
جس آب رود کی اوقات چند قطرے ہوتو اس کو پھاندنا کیا اس میں پانو دھرنا کیا
یہ رود خواب نہیں مخمصے کا دریا ہےڈبوئے عشق کبھی جوش میں اچھالے مجھے
کیا دردناک منظر کشتی تھا رود میںمیں نا خدا کو دیکھ رہا تھا خدا مجھے
راہ میں تھے ببول بھی رود شرر بھی دھول بھیجانا ہمیں ضرور تھا گل کے طواف کو گئے
وہ یم ذات ہو کہ رود فراتکوئی دریا تو پار کر دیکھو
سکوت لب کو صداؤں کا پیش رو سمجھوکہ رود بار کے آگے کھلا سمندر ہے
بجھ جائے گی مل جل کے اگر پیاس بجھاؤگنگا ہی کے نزدیک تو ہے رود جمن بھی
صحرا میں جا کے دیکھ کہ ہر رود خشک کوہم رنگ جوئے شیر بناتی ہے چاندنی
مترنم ہے مری روح میں یوں تیری صداآبشاروں کی سکوں ریز روانی جیسے
یہ وقت سے پہلے کی صدا رنگ نہ لائےسونا نہ پہنچ جائے کہیں رود گراں تک
دل مرا مصر حسن ہے تب توندی آنکھوں کی رود نیل سی ہے
بہت شدت رہی پہلے کنار چشم تکامڈ آیا ہے اب وہ سیل رود نیل میں
ہے وہی آج بھی رنگ و روش رود فراتہر نفس ماتمیٔ تشنہ لباں ہے کہ جو تھا
اک رود بے وفائی میں مجھ کو بہا کے آجساتوں سمندروں کی کوئی پیاس دے گیا
آب رود زیست کے کچھ گھونٹ زہریلے بھی ہوںمیں نے کب چاہا تھا ہر قطرہ مجھے اکسیر ہو
قدم قدم پہ اسے دشت دے دغا لیکنجو تشنہ لب ہے وہ صحرا میں رود ڈھونڈھے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books