aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruud-e-marg"
حال کے زنداں سے باہر کچھ نہیں جز رود مرگاور اس زنداں میں جز زنجیر پا کچھ بھی نہیں
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
نہ بادبان کوئی اور نہ رود و سمت و سکوںتو کس کی کھینچ سفینے کے بیچ کھلتی ہے
وہ یم ذات ہو کہ رود فراتکوئی دریا تو پار کر دیکھو
آب رود زیست کے کچھ گھونٹ زہریلے بھی ہوںمیں نے کب چاہا تھا ہر قطرہ مجھے اکسیر ہو
یہ وقت سے پہلے کی صدا رنگ نہ لائےسونا نہ پہنچ جائے کہیں رود گراں تک
دل مرا مصر حسن ہے تب توندی آنکھوں کی رود نیل سی ہے
ہے چشم دجلہ باز تو کیا ہم کو چشم زیستکاشانہ روئے آب پہ تعمیر کر چکے
پیاس سے پژمردہ جیسے ایک رود ریگزاراک ندی کہسار سے نکلی ہوئی بھٹکی ہوئی
بجھ جائے گی مل جل کے اگر پیاس بجھاؤگنگا ہی کے نزدیک تو ہے رود جمن بھی
نور و نکہت میں نہایا ہوا وہ تیرا کلامرود کوثر کا چمکتا ہوا پانی جیسے
یہ رود خواب نہیں مخمصے کا دریا ہےڈبوئے عشق کبھی جوش میں اچھالے مجھے
ہے وہی آج بھی رنگ و روش رود فراتہر نفس ماتمیٔ تشنہ لباں ہے کہ جو تھا
قریب شادیٔ مرگ آ چلا ہے دیوانہنقاب سلسلہ جنباں ہے دیکھیے کیا ہو
راہ میں تھے ببول بھی رود شرر بھی دھول بھیجانا ہمیں ضرور تھا گل کے طواف کو گئے
بہت شدت رہی پہلے کنار چشم تکامڈ آیا ہے اب وہ سیل رود نیل میں
صحرا میں جا کے دیکھ کہ ہر رود خشک کوہم رنگ جوئے شیر بناتی ہے چاندنی
آ کہ وقت سکون مرگ آیانالہ ناخوش گوار تھا نہ رہا
درمیان زندگی و مرگ ہیںقابل صید و نہ صیادی ہیں ہم
پس مرگ معراج عاشق کی دیکھولحد کی زمیں آسماں کھینچتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books