aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.npole"
محبت آخری حل ہے ہمارے سب مسائل کامگر ہم نے تو نفرت کے سپنولے دل میں پالے ہیں
یہ کہہ دو تو دنیا والے نیلے پیلے ہوتے ہیںاس دنیا کے سانپ سپنولے سب زہریلے ہوتے ہیں
مجھ کو ڈستے رہے ماضی کے سپنولے ہر پلمیری یادوں سے نہ اب تک وہ گھروندا اترا
انجمؔ یہاں صف آرا ہیں جادوئی سپنولےجینا ہے تو کر سحر شکن ایک عصا ہاتھ
سپنولے تیرگی کے سرسراتے پھر رہے ہوں گےابھی ہر سمت سڑکوں پر ذرا سورج نکلنے دو
ہجر کا ناگ ہی کافی ہے مجھے ڈسنے کونت نئے مجھ سے سپنولے نہیں پالے جاتے
کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیںساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں
ڈسنے لگے ہیں خواب مگر کس سے بولئےمیں جانتی تھی پال رہی ہوں سنپولیے
آستیں سانپوں کی پہنیں گے گلے میں مالااہل کوفہ کو نئی شہر پناہی دیں گے
زرد چہروں پر بھی چمکے سرخ جذبوں کی دھنکسانولے ہاتھوں کو بھی رنگ حنا روشن کرے
کھل کے رو لوں تو ذرا جی سنبھلےمسکرانا ہی مسرت تو نہیں
اس سے کہنا کہ وہ ساون میں نہ گھر سے نکلےحافظہ عشق کا سانپوں کی طرح ہوتا ہے
مے خانۂ ہستی میں میکش وہی میکش ہےسنبھلے تو بہک جائے بہکے تو سنبھل جائے
عشق جس میں نا بچھڑنے کا ذرا بھی ڈر رہےکھیلنا ہے کھیل پر سانپوں کے کھانے کاٹ کر
ہے سیرگاہ یہ کچی منڈیر سانپوں کییہاں سے کیسے کوئی راستہ بنائے گا
یوں تو تم اور بھی مشکوک نظر آؤ گےبات کرتے ہوئے رک رک کے سنبھلے کیوں ہو
اس سانولے سے جسم کو دیکھا ہی تھا کہ بسگھلنے لگے زباں پہ مزے چاکلیٹ کے
خوشبو خوشبو لپٹے رہنا سانپوں کی مجبوری ہےورنہ اپنی بے قدری پر صندل رونے لگتا ہے
ایسی ہی کشاکش میں الٹ جاتی ہے دنیاسنبھلے نہ اگر دل تو سنبھالا نہیں کرتے
میں بھی رادھا سے کوئی کم تو نہیں ہوں شبنمؔسانولے رنگ کا میرا بھی تو گردھاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books