تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saad-e-siimii.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "saad-e-siimii.n"
غزل
کیوں نہ چھکے دل دیکھ کے اس کو جس ساقی کا ہووے یارو
دست نگاریں پنجۂ مرجاں ساعد سیمیں گردن مینا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
ساعد سیمیں دونوں اس کے ہاتھ میں لا کر چھوڑ دیئے
بھولے اس کے قول و قسم پر ہائے خیال خام کیا
میر تقی میر
غزل
تو نے بات سیمیںؔ کھری کہی یہ بیان تیرا ہے پر اثر
ترے درد نے ترے سوز نے سر بزم سب کو رلا دیا