aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saan-e-billor"
پشت گلبرگ شکم سیم کمر تار نگاہسان بلور گلاوٹ میں ہر اک ران پری
بسان تختۂ گل میری فکر ہے آزادمثال قوس قزح ہے مرے خیال کا رنگ
شب کو اس طرح بھری اس نے مے آتش رنگہاتھ وہ طاق ہوا ساغر بلور چراغ
اے صانع ازل مری مٹی خراب کیکیا چاہئے تھی خانۂ دل میں بنائے رنج
اس کا ہے فضل ذرہ جو چمکے بہ سان زرہے ورنہ کیا یہ ماہ بھی اور آفتاب کیا
صانع گلشن ارم میں نے کہا کہ ہائے ہائےدر پہ اس انجمن سے دور قتل مجھے کیا کہ یوں
رنج گیتی سے دل مکدر ہےبھر کے دے مے سے ساغر بلور
چمن عشق و محبت میں بسان نرگسآنکھ حسرت سے کھلی طالب دیدار کی تھی
کوئی کسی کو نہیں مارتا سر مقتلیہ کام ہوتا ہے دفتر میں کارخانے میں
پھر نور کو ہوئی ہے شب تار کی طلبپھر آبلہ کرے ہے سر خار کی طلب
غموں کی بے سر و سامانی دیکھوسلیقے سے مجھے لوٹا نہیں ہے
اے سازؔ کچھ نہ کچھ تو ہے اس لطف خاص میںذکر ان کی انجمن میں مرا بار بار ہے
نہیں ہے مونس جاں سازؔ کوئیدکھاوے کی فقط دل داریاں ہیں
کہہ نہ سکنا بھی بہت کچھ ہے ریاضت ہو اگرزخم ہونٹوں کے سر عجز بیاں ہی رکھنا
میں ایک ساعت بے خود میں چھو گیا تھا جسےپھر اس کو لفظ تک آتے ہوئے زمانے لگے
بھلا لوگوں سے کیسا ڈر چلو بھیکوئی دامن سر بازار کھینچو
تمہارا گھر سر مہتاب جو بنا ڈالےتمہارا بیٹا نہیں وہ خدا رہا ہوگا
یہ میرا ظرف ہے جو میں نے کڑوے گھونٹ پی کر بھیسر محفل تری ساقی گری کی آبرو رکھ لی
اپنے کمرے میں سجائیں آفاقجلسۂ بے سر و سامانی کریں
سر راہ جس نے کیا قتل میراستم ہے مرا خوں بہا لے گیا وہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books