aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sag-e-ham-naam"
وہ نیم نان خنک آب اور سگ ہم ناممیں زیر سبز شجر اپنا مستقر کرتا
جسم کے خول میں اک شہر انا رکھا ہےنام جیون کا تبھی ہم نے سزا رکھا ہے
پسیجا دل نہ کسی کا ہمارے اشکوں سےہر آستاں پہ لیے چشم تر گئے ہم بھی
ابھی کل ہی کی بات ہے جان جہاں یہاں فیل کے فیل تھے شور کناںاب نعرۂ عشق نہ ضرب فعاں گئے کون نگر وہ وفا کے دھنی
نام حق دنیا میں روشن کر گیاطشت میں سج کر جو میرا سر گیا
مہذب دوست آخر ہم سے برہم کیوں نہیں ہوں گےسگ اظہار کو ہم بھی تو کھلا چھوڑ دیتے ہیں
ہم کو معروفؔ اگر شیر سواری دیتاتو بھی پابوس سگ یار اتر کے ہوتے
نہ کوئی نام و نسب ہے نہ گوشوارہ مرابس اپنی آب و ہوا ہی پہ ہے گزارہ مرا
ہم سب سگ مایہ ہیں ہڈی پہ جھپٹتے ہیںایسے میں کسی پر کیا اب خاک اثر رکھتے
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہرسگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
سگ لیلیٰ کے نقش پا ہیں ہمیعنی مجنوں کے رہنما ہیں ہم
اس شہر کو راس آئی ہم جیسوں کی گم نامیہم نام بتاتے تو یہ شہر بھی جل جاتا
آئی ہے کچھ نہ پوچھ قیامت کہاں کہاںاف لے گئی ہے مجھ کو محبت کہاں کہاں
سگ دنیا ہیں لیکن بے محاباہم اٹھ جائیں گے تیرے آستاں سے
ذہن افسردہ ہوا ایسا کہ اعصاب ہیں شلورنہ ہم نام خدا قلب جواں رکھتے ہیں
سنگ و سگ و صدا سبھی پیچھے پڑے ہوئےاک دوڑ سی ہے ہم میں برابر لگی ہوئی
سکوں سے بیٹھ کر اپنی تماشہ دیکھتے گزریبھلا کیوں اس فنا خانے میں ہم نام و نشاں کرتے
نہ یوں آوارگان عشق میں ہم نام لکھواتےمری جاں دل مرا لے کر مکر جاتے تو اچھا تھا
ہو ہی رہتا ہے کسی بت کا نظارہ تا شامصبح کو اٹھ کے جو ہم نام خدا لیتے ہیں
اس قدر دور ہوئے عالم ارواح سے ہمنام کیا صورت یاران وطن بھول گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books