aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaabo.n"
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
اڑتے پھرتے ہیں خلاؤں میں سحابوں کی طرحیہ وہ نالے ہیں کہ جو زیر زمیں جاتے نہیں
ہم آج کچھ حسین سرابوں میں کھو گئےآنکھیں کھلیں تو جاگتے خوابوں میں کھو گئے
جانتی تھی کب بھٹکتی ہی رہے گی در بہ درہم سفر اپنا سحابوں کو گھٹا کرتے ہوئے
نرالے نرالے سے خوابوں کا موسمجوانی کا عالم سرابوں کا موسم
ہمارا فن بھی سحابوں میں کھو گیا راسخؔفلک پہ پہنچے ہیں یاران بے ہنر اپنے
ہم عشق کے سفر میں سرابوں میں کھو گئےراہ جنوں پہ چل کے خرابوں میں کھو گئے
اتنی رنگیں تو نہیں ہوتی قبا کیا ہوگاگر مرا چاند سحابوں سے نکل کر آئے
تجھے چاند بن کے ملا تھا جو ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جووہ تھا ایک دریا وصال کا سو اتر گیا اسے بھول جا
میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھاتم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے
سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ہیںمیں اب کبھی تری آواز سن نہ پاؤں گی
روشنی بانٹتا ہوں سرحدوں کے پار بھی میںہم وطن اس لیے غدار سمجھتے ہیں مجھے
کئی دن اس کے بھی صحراؤں میں گزرے ہیں حافیؔسو اس نسبت سے آئینہ ہمارا کیا لگے گا
جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہےاس طرح مجھ میں چلو اور مجھے جل تھل کر دو
کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سےجس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئےوہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے
مجھ سے نظریں تو ملاؤ کہ ہزاروں چہرےمیری آنکھوں میں سلگتے ہیں سوالوں کی طرح
وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرےتشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
سکوت شہر سخن میں وہ پھول سا لہجہسماعتوں کی فضا خواب خواب کر دے گا
تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائےسو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books