aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sam-e-ziist"
وہی خواہشوں کا غلبہ وہی عیش کی تمناسم زیست سے ہو اکملؔ بھلا کیسے رستگاری
دل ہے کہ غم دل کا عزا دار نہیں ہےجاں ہے کہ سم زیست سے بیزار نہیں ہے
شام غم افسردہ و حیراں تھے ہملوگ سمجھے بے سر و ساماں تھے ہم
گر چاہو موج زیست سدا دوڑتی رہےسر مثل بحر سینۂ ساحل پہ چھوڑ دو
پوشیدہ لفظ لفظ میں ہے داستان کربقدسیؔ کتاب زیست کا ہر باب دیکھنا
دل غریب کو گھر کا ہوا نہ چین نصیباسے تو عمر سر رہ گزار گزری ہے
احتساب زیست کرنے کے لئے بیٹھا تھا میںیاد آئی دوستوں کی کار فرمائی بہت
زندگی نغمۂ بے ساز و نوا تھی پہلےآج تک خیر سے اے درد نہاں گزری ہے
جو جھک گئی جبیں ترے نقش قدم کی سمتتا زیست پھر وہ اور کہیں خم نہ ہو سکی
سم ذات ہو سم کن فکاں سم غیر ہو سم دوستاںکوئی زہر مجھ سے بچا نہیں کوئی زہر تم نے پیا نہیں
ہونٹوں پہ تبسم کا لبادہ تو نہیں تھااے دل سم اندوہ زیادہ تو نہیں تھا
میری باتوں میں بھی تلخی تھی سم تنہائی کیزہر تنہائی میں ڈوبی گفتگو اس کی بھی تھی
جسے تم نے کہا تھا سم قاتلعزیزم اصل میں تریاق ہے وہ
میں کوئی گیت ہوں مگر صدا کی بندشوں میں ہوںمرے لہو میں راگ ہے سم عذاب کی طرح
سنی ہے نفس نے سمع قبول سے یہ باتخود اپنے نفس میں آئیں نظر تری آیات
کس طرح کا سم قاتل ہے یہ شربت عشق کاجان شیریں زہر آخر ہو گئی فرہاد کو
سم امروز سے مارا ہوا ہارا ہوا دنکسی فردا کی امیدوں پہ بہلتی ہوئی رات
حلاوتیں ترے لب کی دکھا گئی ہیں کمالسم حیات کو سمجھا ہے قند لوگوں نے
سم حیات کو پیتا ہوں اور جیتا ہوںکچھ ایسا زہر میں ہے ذائقہ ملایا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books