aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samto.n"
کوچ ہے خوابوں سے تعبیروں کی سمتوں میں تو پھرجائیے پر دم بہ دم برباد جاتے جائیے
راستوں کا علم تھا ہم کو نہ سمتوں کی خبرشہر نامعلوم کی چاہت مگر کرتے رہے
سمتوں میں بکھری وہ خلوت وہ دل کی رنگ آبادییعنی وہ جو بام و در تھے یکسر گرد و باد ہوئے
اک توجہ عجب ہے سمتوں میںکہ نہ بولوں تو گفتگو ٹھہرے
مری حیات سے شاید وہ موڑ چھوٹ گئےبغیر سمتوں کے راہیں جہاں نکلتی ہیں
پرانی سمتوں میں چلنے کی سب کو عادت ہےنئی دشاؤں کا وہ دھیان کیوں نہیں کرتے
بیٹھے تھے جب تو سارے پرندے تھے ساتھ ساتھاڑتے ہی شاخ سے کئی سمتوں میں بٹ گئے
ہوا ہے کون نمودار تین سمتوں سےکہ اندروں کا جزیرہ نما بدلنے لگا
بس ایک ہوگا تماشا تمام سمتوں پرمری صدا کے سفر میں سراب کیوں آیا
راستے دوڑے چلے جاتے ہیں کن سمتوں کودھوپ میں جلتے رہے سائے بچھائے گئے ہم
نشاں دینا ہے میں نے کچھ غبار آلود سمتوں کاکوئی کافی پرانا راز طشت از بام کرنا ہے
بدلتی سمتوں کی تاریخ لکھ رہا ہوں میںہر ایک موڑ پہ اب حادثہ ضروری ہے
تمہارے چہرے پہ دھیان ایسے ٹکا ہوا ہےتمام سمتوں کو ایک جانب رکھا ہوا ہے
چار سمتوں میں نظر رکھتا ہوں میں چاروں پرتیر کب لوٹ کے آئیں گے کماں داروں پر
چار سمتوں نے ترے ہجر کے گھنگھرو باندھےاور ہم لوگ بھی ہیں چار کوئی مستی ہو
الگ الگ سی ہے سمتوں کا اب سفر درپیشتمہارا ہاتھ مرے ہاتھ سے جدا بھی نہیں
نیلے سرخ سفید سنہرے ایک ایک کرکے ڈوب گئےسمتوں کی ہر پگڈنڈی پر کالا رنگ پگھلنے لگا
سمتوں کا تعین تو ستاروں سے ہوا ہےلیکن یہ ستارے مری فریاد سے نکلے
پھر تو اس بے نام سفر میں کچھ بھی نہ اپنے پاس رہاتیری سمت چلا ہوں جب تک سمتوں کا احساس رہا
تمہاری سمت زمانہ بالآخر آئے گاتم اپنی فکر کی سمتوں کو موڑتے کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books