aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sargosh"
آ آ کے مرے کان میں لیتیں ہیں ترا نامسرگوش ہواؤں میں شرارت بھی بہت ہے
یاد تیری کبھی دستک کبھی سرگوشی سےرات کے پچھلے پہر روز جگاتی ہے ہمیں
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میںغالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے
اور بھی گہری ہو جاتی ہے اس کی سرگوشیمجھ سے کسی کی آنکھوں کی جب باتیں کرتا ہے
کان میں ایسے اتری سرگوشیبرف پھسلی ہو جیسے ٹیلوں سے
بر سر دوش رہے یا سر نیزہ یاربحق پرستی کا نہ سودا کبھی سر سے نکلے
یہ ہجرتوں کا زمانا بھی کیا زمانا ہےانہیں سے دور ہیں جن کے لیے کمانا ہے
کیوں ہے خاموش دلا کس سے یہ سرگوشی ہےموت آئی کہ ترے واسطے ہم راز آیا
سرگوشی کو کان ترستے رہتے ہیںسناٹا آواز میں ڈھلتا رہتا ہے
سنتا نہیں وہ ورنہ یہ سرگوشی اغیارکیا مجھ کو گوارا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
سرگوشی نے پتھر کو سبق یاد دلایاپانی نے لکھا آئینے پہ عید مبارک
صاحب ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہےگاہے گاہے غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش
لگوں گا خوش مگر ناراض ہوں میںزمانہ کا نیا انداز ہوں میں
مجھ میں کوئی مجھ جیسا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہےیا پھر کوئی اور چھپا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
سرگوشی کرتے پردے کنڈی کھٹکاتا نٹ کھٹ دندبے دبے قدموں سے تپتی چھت پر جاتی دوپہریں
حسن گویائی کو لکھنا تھا لکھی سرگوشیشور لکھنا تھا سو آزار سماعت لکھا
خیال دود تھا سر جوش سودائے غلط فہمیاگر رکھتی نہ خاکستر نشینی کا غبار آتش
مجھے یاد آیا کہ اک دور تھا سرگوشی کاآج اسی دور کی اک کم سخنی یاد آئی
یہ آسماں سے رگ جاں تک ایک سرگوشیسکوت شب کا یہ انداز گفتگو کیا ہے
یہ اچھا ہے کہ یہ اچھا نہیں ہےجو اس سے اب کوئی رشتہ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books