aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarmaa.e"
خود اپنی ذات کے سرمائے میں بھیصفر فیصد کا حصے دار ہوں میں
پڑے رہوگے یہاں کب تلک برے حالوںوہاں تو حسن کے سرمائے ہیں چلے جاؤ
اس زمین سخت کا اب کھودنا بے کار ہےدفن تھے جو اس خرابے میں وہ سرمائے گئے
دل کے ہر موسم نے بخشی دولت احساس و دردصرف اس سرمائے کو زاد سفر رہنے دیا
کل پرزوں کا روح رواں یہ اور وہ سرمائے کی جونکلیکن اس کی نظروں میں یہ دھرتی کا ناسور ہوا
سرمایۂ آشفتہ دلی جمع ہوا ہےآ دیکھ صنم حال پریشان ہمارا
اپنی تہذیب و ثقافت کے بھی سرمائے کابوجھ لوگوں سے نہ ڈھو جائے تو دکھ ہوتا ہے
ہمیں نہیں ہے تہی دامنی کا غم ہرگزہیں اپنے پاس بہت حادثوں کے سرمائے
تمہاری چاہ طرب خیز وادیوں کا سفرہمارے ساتھ ہیں محرومیوں کے سرمائے
سرمائے کی گردش ہے ہر وقت ضروری حضرتؔجوہڑ بنتا ہے جب آب نکاسی رہ جاتی ہے
خازن ہوں نظم و نثر کے سرمائے کا مگرممکن نہیں ہے مجھ سے کتابوں کا کاروبار
مشہور وہ منظورؔ ہے جس کے لیے کل تکسرمایۂ شہرت ہی فراہم نہ ہوا تھا
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہوسامنے پھر وہ بے نقاب آئے
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میںشرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتایہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہتیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھاسامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
وہ مرے سامنے ہی گیا اور میںراستے کی طرح دیکھتا رہ گیا
پھر پرسش جراحت دل کو چلا ہے عشقسامان صدہزار نمکداں کیے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books