تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarod"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sarod"
غزل
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہو
وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
علامہ اقبال
غزل
یہ ساز و سرود یہ لے اور تال یہ کس کی جلوہ سازی ہے
ہر سر کی مدھرتا شاہد ہے کن ہاتھوں میں مضراب رہا