aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satar"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
اپنی خبر، نہ اس کا پتہ ہے، یہ عشق ہےجو تھا، نہیں ہے، اور نہ تھا، ہے، یہ عشق ہے
سطر مو اس کی زیر ناف کی ہائےجس کی چاقو زنوں کو تاب نہیں
کیا بتاؤں کہ جو ہنگامہ بپا ہے مجھ میںان دنوں کوئی بہت سخت خفا ہے مجھ میں
کوئی ملا تو کسی اور کی کمی ہوئی ہےسو دل نے بے طلبی اختیار کی ہوئی ہے
غموں میں کچھ کمی یا کچھ اضافہ کر رہے ہیںسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ہم کیا کر رہے ہیں
اک خواب نیند کا تھا سبب، جو نہیں رہااس کا قلق ہے ایسا کہ میں سو نہیں رہا
عجب ہے رنگ چمن جا بجا اداسی ہےمہک اداسی ہے باد صبا اداسی ہے
ایک اک انچ پہ اس جسم کے ستر ستربوسے لیجے تو بھلا کیوں وہ قیامت نہ لگے
اداس بس عادتاً ہوں کچھ بھی ہوا نہیں ہےیقین مانو کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے
جی میں ہے یاد رخ و زلف سیہ فام بہترونا آتا ہے مجھے ہر سحر و شام بہت
جو ناگہاں کبھی اذن سفر ہوا عرفانؔتو فکر کیسی کہ سامان ہے بندھا رکھا
خواب میں کوئی مجھ کو آس دلانے بیٹھا تھاجاگا تو میں خود اپنے ہی سرہانے بیٹھا تھا
وفا کے باب میں اپنا مثالیہ ہو جاؤںترے فراق سے پہلے ہی میں جدا ہو جاؤں
کوئی نغمہ بنوں چاندنی نے کہا چاندنی کے لئے ایک تازہ غزلکوئی تازہ غزل پھر کسی نے کہا پھر کسی کے لئے ایک تازہ غزل
یہ کیسے ملبے کے نیچے دبا دیا گیا ہوںمجھے بدن سے نکالو میں تنگ آ گیا ہوں
ہمیں نہیں آتے یہ کرتب نئے زمانے والےہم تو سیدھے لوگ ہیں یارو وہی پرانے والے
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گم ہو گیا ہےبتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے
مرے خوابوں سے اوجھل اس کا چہرہ ہو گیا ہےمیں ایسا چاہتا کب تھا پر ایسا ہو گیا ہے
ہے پر لغزشوں سے کہانی ہماریتو ستار ہے کچھ کرامات تو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books