aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaar"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
زبان خار سے نکلی صدائے بسم اللہجنوں کو جب سر شوریدہ پر سوار کیا
اڑے جاتے ہیں دھول کے مانندآندھیوں پر سوار تھے ہم تو
جو ہو سکے تو ذرا شہ سوار لوٹ کے آئیںپیادگاں کو ظفر یاب دیکھنے کے لیے
اس آدمی کو بس اک دھن سوار رہتی ہےبہت حسین ہے دنیا اسے خراب کروں
اک یاترا ضرور ہو نناوے کے پاسرتھ پر سوار آئے گی اکیسویں صدی
غالبؔ خدا کرے کہ سوار سمند نازدیکھوں علی بہادر عالی گہر کو میں
موج باد صبا پہ ہو کے سواروہ شمیم خیال آئی ہے
میں شاہراہ نہیں راستے کا پتھر ہوںیہاں سوار بھی پیدل اتر کے چلتے ہیں
ہم تو رہوار زبوں ہیں وہ مقدر کا سوارخود ہی مہمیز کرے خود ہی عناں کھینچتا ہے
ہمارے طاق بھی بیزار ہیں اجالوں سےدیے کی لو بھی ہوا پر سوار رہتی ہے
کبھی لمحہ بھر کی بھی گفتگو مری اس کے ساتھ نہ ہو سکیمجھے فرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پہ سوار تھا
ہزار صاحب رخش صبا مزاج آئےبسا ہوا ہے وہی شہ سوار آنکھوں میں
کشتی سوار عمر ہوں بحر فنا میں ذوقؔجس دم بہا کے لے گیا طوفان بہہ گیا
کیسا فلک ہوں جس پہ سمندر سوار ہےسورج بھی میرے سر پہ ہے میں کیسی رات ہوں
کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پرتہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر
جب وفا ہی نہیں زمانے میںعشق سر پر سوار کون کرے
پٹخ دیا کسی جھونکے نے لا کے منزل پرہوا کے سر پہ کوئی دیر سے سوار جو تھا
عجب سفینہ ہے یہ وقت کا سفینہ بھیجو اپنی گود میں بیٹھا سوار کھا جائے
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے بڑھ رہے ہیںسوار مشرق کی راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books