aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sawa"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
اس کی ناراضی کا سورج جب سوا نیزے پہ تھااپنے حرف عجز ہی نے سر پہ سایہ کر دیا
اور تو اس کے سوا کچھ نہیں امکان کہ ابمیرے دریا میں کہیں تیرا کنارہ لگ جائے
ہے سوا نیزے پہ اس کے قامت نوخیز سےآفتاب صبح محشر ہے گل دستار دوست
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
ہر ایک عقوبت سے ہے تلخی میں سوا تروہ رنگ جو ناکردہ گناہوں کی سزا ہے
ہجر تنہائی ہے سورج ہے سوا نیزے پردن ہی رہتا ہے یہاں رات نہیں ہوتی ہے
ہے سوا نیزے پہ سورج کا علمتیرے غم کی سائبانی بھی نہیں
سوا نیزے پہ سورج آ گیا ہےندی میں باڑھ سی آنے لگی ہے
قامت دل ربا پر شباب آ گیایا سوا نیزے پر آفتاب آ گیا
قیامت دیکھیے میری نظر سےسوا نیزے پہ سورج آ گیا ہے
بسر ہونا بہت دشوار سا ہےیہ شب جیسے کسی کی بد دعا ہے
عورتیں بچے سلا کے چلی آتی ہیں یہاںدس سوا دس یہاں بازار نہیں کھلتے ہیں
سوا نیزے پہ سورج آ رہا ہےمری ہر سمت گلتی جا رہی ہے
ہر انساں اپنے ہونے کی سزا ہےبھرے بازار میں تنہا کھڑا ہے
اے فطرت صد معنی غالبؔ کی غزل ہے توجب حسن ترا پرکھا پہلے سے سوا نکلا
سوا نیزے پہ سورج آ گیا اب دیکھیے کیا ہوقیامت ایک دو پل میں بپا ہونے ہی والی ہے
یہ عالم ہوا تابش حسن سےسوا نیزے پر آفتاب آ گیا
سوا نیزے پہ سورج آ گیا تھالہو کو سائباں کرنا پڑا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books