تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "seth"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "seth"
غزل
سیٹھ صاحب گن رہے تھے گھر میں پگڑی کے روپے
سونگھتے جانے کہاں سے تھانے والے آ گئے
شام لال روشن دہلوی
غزل
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
بشیر بدر
غزل
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں