aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaadiyaa.n"
زمانہ بھی کیا رونقوں کی جگہ ہےکہیں رونا دھونا کہیں شادیاں ہیں
شادیاں دشوار تر کرنے لگی رسم جہیزلب پہ آسانی سے آتا ہی نہیں دختر کا نام
ہیں شہر بھر میں شادیاں ہر ایک شخص شادماںکسی کے سامنے ہم اپنے دل کے گھاؤ کیا کریں
شادیاں اپنی کیا کرتے ہیں جو لے کے طلاقان کو سب لوگ گدا ابن گدا کہتے ہیں
گل پژمردہ پر آخر رہیں گی تتلیاں کب تکرچائیں گے جناب شیخ آخر شادیاں کب تک
وجےؔ کا پیار ہی تھا وہ تو کیولیہاں تو ٹوٹتی ہیں شادیاں بھی
شادیاں ایسی بھی دیکھیں بچپنے میں با خداجب گھروں کی چادریں ہی شامیانے ہو گئے
سب سے اچھا ہے یہی مذہب نہیں گردانتےشادیاں کرنے کو لیتے ہیں مدد اسلام کی
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفرزندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہےڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر
وقت کے ساتھ ہے مٹّی کا سفر صدیوں سےکس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
اب تو خورشید کو گزرے ہوئے صدیاں گزریںاب اسے ڈھونڈنے میں تا بہ سحر جاؤں گا
میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاںسب زمانے گزر گئے مجھ میں
خراب صدیوں کی بے خوابیاں تھیں آنکھوں میںاب ان بے انت خلاؤں میں خواب کیا دیتے
مری آرزو کی دنیا دل ناتواں کی حسرتجسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاںاس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
وہ زلف دھوپ میں فرقت کی آئی ہے جب یادتو بادل آئے ہیں اور شامیانے ہو گئے ہیں
بجلی ہوں نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میریمیرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میںشایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books