aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-ba-khair"
جاؤ قرار بے دلاں شام بخیر شب بخیرصحن ہوا دھواں دھواں شام بخیر شب بخیر
کہہ کر وہ شب بخیر دعا دے کے سو گیابے چین آرزو کو یہ کیا دے کے سو گیا
جھلکتا ہے مزاج شہریاری ہر بن مو سےبظاہر خیرؔ حرف خاکساری لے کے نکلا ہے
خیرؔ شب خوں مار کر چھپ جانے والے ہم نہیںمعرکہ سر کرنے نکلے ہیں تو کیا پھر بھاگتے
آتے نہیں ہیں خیر اجالے میں بعض لوگشب زندہ دار شب کی سیاہی سے خوش ہوئے
شب بخیر اس نے کہا تھا کہ ستارے لرزےہم نہ بھولیں گے جدائی کا وہ ہنگام کبھی
کھلا ہے اور نہ کھلے گا کسی کا دروازہتو آؤ کوچۂ جاناں کو شب بخیر کہو
آنکھوں میں تب سے گڑ گئے بے خوابیوں کے تیرجب سے فصیل ٹوٹ گئی شب بخیر کی
نیند میں مہوشان شہر بوسۂ عاشقاں کی خیرشب بہ ہوائے نرم سیر صبح ہوئی صلے گئے
عمیق زخم اس قدر بہ دست و روز و شب ملےکہ مندمل نہ کر سکی دوائے ماہ و سال تک
جونؔ اس آن تک بخیر ہوں میںزندگی داؤ چل گئی ہوگی
امید خاک رکھی جائے اب اجالوں کیچراغ اوندھے پڑے ہیں بہ آستانۂ شب
سفر بخیر پہ رخت سفر نہ لے جانازمیں کی حسرتیں اب چاند پر نہ لے جانا
یا رب اس اختلاط کا انجام ہو بخیرتھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں
بالیں سے کوئی اٹھا یہ کہہ کرانجام بخیر ہو کسی کا
آنا ہے یوں محال تو اک شب بہ خواب آمجھ تک خدا کے واسطے ظالم شتاب آ
شب بہ شب جاگ کے پڑھتی ہوں رسالے دل کےاب میں بچپن کی کتابوں سے نکل آئی ہوں
مہربانی آپ کی یادش بخیروقت کی موجوں میں عالم بہہ گئے
میں کر رہا تھا دعا کی گزارشیں اس سےسو کہہ گئی ہے اداسی کی شام عشق بخیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books